بحریہ ٹائون کے چیئرمین ملک ریاض کا فیض آباد میں بحریہ دستر خوان کا افتتاح
ملک کے حالات تب ٹھیک ہوں گے جب عوام اور حکمران ٹھیک ہونگے‘ چاہتا ہوں پاکستان میں کوئی بھوکا نہ سوئے‘ دعا ہے اور لوگ بھی فلاحی کاموں کی طرف آئیں‘ حکومت کو تعلیم عام کرنے پر توجہ مرکوز کرنی چاہئے‘بحریہ ٹائون کے چیئرمین ملک ریاض کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 12 فروری 2017 15:50
(جاری ہے)
بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک ریاض نے کہا کہ دعاہے ملک سے غربت اور بیروزگاری کا خاتمہ ہو۔
انہوں نے کہا کہ ضرورت مندوں کو طبی سہولتیں فراہم کر رہے ہیں‘ اولڈ ہوم کی سہولت کی فراہمی ، 10سی15ہزار بچوں کو تعلیم دلوارہے ہیں۔ ملک ریاض نے کہا کہ چاہتے ہیں پاکستان میں کوئی بھوکا نہ سوئے بحریہ ٹاؤن کے دسترخوانوں پرکھانیوالوں کی تعدادڈیڑھ لاکھ سے زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے حالات تب ٹھیک ہونگے جب حکمران اور عوام ٹھیک ہوں گے۔ الله پاکستان کو وہ نعمتیں دیں جو باقی دنیا کو دی ہیں دعا ہے اور لوگ بھی فلاحی کاموں کی طرف آئیں۔ حکومت کو تعلیم پر توجہ مرکوز کرنی چاہئے۔ (ن غ/ ا ر)مزید قومی خبریں
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ملک کی خاطرجان کا نذرانہ دینے والے شہدا کی عزت و توقیر سب پر لازم ہے‘بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
پرویزالٰہی ، محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن ،کک بیکس وصول کرنے کے ریفرنس کی سماعت 15مئی تک ملتوی
-
ً9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا: راجہ پرویز اشرف
-
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
-
گزشتہ برس 9 مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا،ہمیں حقیقی آزادی 14اگست 1947کو مل چکی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.