حکمران اور بیورو کریسی قانون سازی میں دلچسپی ہی نہیں رکھتے ‘ پاکستان سیکولر نہیں اسلامی ریاست ہے ‘ آئین کے مطابق قانون سازی قرآن و سنت کے مطابق ہو گی ،مسلح لوگوں کو مادی اور نظریاتی سپلائی ہوتی ہے ‘ جے یو آئی نے دہشت گردوں کی نظریاتی سپلائی کاٹ دی‘ فاٹا میں ترقیاتی عمل زیرو کے برابر ہے ‘ فاٹا کے عوام کو بنیادی سہولتیں دی جائیں
سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن کاپشاو رمیں جے یو آئی کے زیر اہتمام وکلا کنونشن سے خطاب
اتوار 12 فروری 2017 15:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکمران اور بیورو کریسی قانون سازی میں دلچسپی ہی نہیں رکھتے۔ آئین کے مطابق قانون سازی قرآن و سنت کے مطابق ہو گی۔
ریاست کو مطلوبہ سانچے میں ڈھالنے کے مخالف عناصر سے ادارے بھرے پڑے ہیں۔ پاکستان سیکولر نہیں اسلامی ریاست ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ عام آدمی آئین کے خلاف بات کرے تو پورا ملک پیچھے پڑ جاتا ہے ججز بحالی کی جنگ میں ہم تنہاء تھے۔ ہماری سوچ انتہاء پسندانہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ فاٹا کو صوبے میں ضم کیا جائے یہ ایک رائے ہے۔ فاٹا کو علیحدہ صوبہ بنایاجائے یہ بھی ایک رائے ہے۔ وزیر اعظم نے فاٹا اصلاحات کمیٹی بنائی۔ انہوں نے کہاکہ مسلح لوگوں کو مادی اور نظریاتی سپلائی ہوتی ہے۔ مسلح جنگ لڑنے کو دہشت گردی کہتے ہیں۔ جے یو آئی نے دہشت گردوں کی نظریاتی سپلائی کاٹ دی ہے۔ فاٹا میں ترقیاتی عمل زیرو کے برابر ہے۔ فاٹا میں کالجز اور ہسپتال بنائے جائیں ۔ فاٹا کے عوام کو تمام بنیادی سہولتیں دی جائیں۔ …(رانا)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.