بکی پیسے دیکر اپنے ” بندے“ قومی ٹیم ڈلوانے کی کوشش کرتے ہیں: عامر سہیل
محمد علی اتوار 12 فروری 2017 00:22
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار11فروری۔2017ء) قومی ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے انکشاف کیا ہے کہ بکی پیسے دیکر اپنے ” بندے“ قومی ٹیم ڈلوانے کی کوشش کرتے ہیں ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عامر سہیل کاکہنا تھا کہ ایک کھلاڑی کا دوست میرے پاس آیا جو ہمارا مشترکہ دوست تھا اور اس نے مجھ سے کہا کہ تم اپنے دوست چیف سلیکٹر کو 60لاکھ دلوا کر اس کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کرا دو،میں نے اس کھلاڑی کو بلا کر پوچھا کہ تم پیسے دیکر کیوں ٹیم میں آنا چاہتے ہو حالانکہ یہاں تو پی سی بی تمہیں پیسے دیتا ہے ۔
عامر سہیل کے مطابق اس کھلاڑی کا کہنا تھا کہ یہ پیسے وہ نہیں بلکہ ایک بکی دے رہا ہے جس کا کہنا ہے کہ آپ ٹیم میں آجاﺅ،ہم لیکر آتے ہیں ، آپ باہر بھی نہیں ہو گے اور ہمارے کام بھی کرتے رہو۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.