ماں بچے کو منفی 21 سینٹی گریڈ کی سردی میں دو سالہ بچے کو باہر چھوڑ گئی مگر کتے نے اسے دو دن تک گرم رکھ کر زندہ بچا لیا
امین اکبر ہفتہ 11 فروری 2017 23:51
ایک گھریلو کتے نے شدید سردی میں گھر کے سرد پورچ میں میں موجود دو سالہ بچے کو دو دن تک گرم رکھ کر زندہ رہنے میں مدد دی۔
التائی، روس کے علاقے میں ایک ماں اپنے دوسالہ بچے کو منفی 20 ڈگری سینٹی گریڈ میں گھر کے پورچ میں چھوڑ گئی تھی لیکن اس کے کتے ، جسے اب ”ہیرو“ کا نام دیا جا رہا ہے، نے بچے کی دیکھ بھال کی اور اس کے لیے مسیحا بن گیا۔کتے نے دودن تک بچے کو گرم رکھا، جس کے بعد بچہ ہمسایوں کو زندہ مل گیا ۔
(جاری ہے)
ہمسایوں کو یہ بچہ جنوری میں ملا تھا لیکن بچہ ابھی تک ہسپتال میں داخل ہے۔اس کی ماں کو اس غفلت پر نہ صرف جیل ہو سکتی ہے بلکہ بچے کو اس کی تحویل سے واپس بھی لیا جا سکتا ہے۔
بچے کی ماں جب چار دن بعد آئی تو اس نے دیکھا کہ اس کے ہمسائے بچے کی دیکھ بھال کر رہے ہیںَ۔ ایک اخباری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بچے کی ماں پر مجرمانہ غفلت کے تحت مقدمہ قائم کیا جا رہا ہے۔ پولیس کا خیال ہے کہ اس نے بچے کو جان بوجھ کر سردی میں چھوڑا تھا۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.