درخت گرنے سی25 سالہ مزدور جاں بحق

ہفتہ 11 فروری 2017 23:41

عارفوالا۔11 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 فروری2017ء) درخت گرنے سی25 سالہ مزدور جاں بحق ہو گیا،تفصیل کے مطابق نواحی گائوں ترکھنی میں اللہ نذردرخت اکھاڑرہا تھا کہ اس دوران وہ نیچے آکر زندگی کی بازی ہارگیا،پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :