گڈانی شپ بریکنگ یارڈمیں کام کے دوران مزدور گرکر زخمی

ہفتہ 11 فروری 2017 23:14

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 فروری2017ء) بلوچستان کے ساحلی شہر گڈانی شپ بریکنگ یارڈمیں کام کے دوران مزدور گرکر زخمی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتے کو گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پلاٹ نمبر 37میں دوران کام ایک مزدور گر کر شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طورپر ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :