وزیر اعلیٰ شہبازشریف کا سابق گورنر سٹیٹ بینک قاسم پاریکھ کے انتقال پر اظہار افسوس

ہفتہ 11 فروری 2017 22:33

وزیر اعلیٰ شہبازشریف کا سابق گورنر سٹیٹ بینک قاسم پاریکھ کے انتقال ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 فروری2017ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ممتاز بینکر و سابق گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان قاسم پاریکھ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :