وزیر خزانہ کا آئندہ وفاقی بجٹ کی تیاری میں وزارت خزانہ،دیگر وزارتوں اور متعلقہ محکموں کے درمیان قریبی تعاون پر زور
مالی سال 2017-18 کے بجٹ کی تیار ی موثر اور جامع انداز میںمکمل کی جائے، بجٹ کی تیاری مقررہ وقت کے اندر یقینی بنائی جائے اور رواں سال مقدس ما ہ رمضان المبارک کے وقت کو بھی زیر غور رکھا جائے ، بجٹ کی تیاری کے دوران تما م اسٹیک ہولڈرز اور ماہرین کی تجاویز پر غور کیا جائے گا اسحاق ڈارکا مالی سال 2017-18 کے وفاقی بجٹ کی تیاری کے حوالے سے جائزہ اجلاس سے خطاب
ہفتہ 11 فروری 2017 20:26
(جاری ہے)
سیکر ٹر ی خزانہ طارق باجوہ کی جانب سے وزیر خزانہ کو وزارت کے مجوزہ شیڈول کے حوالے سے آ گاہ کیا۔وزیر خزانہ نے وزارت کے حوالے سے مختلف سرگرمیوں پر پیش رفت اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے زور دیا کہ وزارت اپنی ذمہ داریاں اور شیڈول کے تحت سرگرمیوں کو مقررہ وقت کے اندر ادا کرے۔
انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ بجٹ کی تیاری مقررہ وقت کے اندر یقینی بنائی جائے اور رواں سال مقدس ما ہ رمضان المبارک کے وقت کو بھی زیر غور رکھا جائے۔انھوں نے بجٹ کی تیاری کے لئے وزارت خزانہ اور دیگر وزاتوں اور متعلقہ محکموں کے درمیان قریبی رابطہ اور تعاون پر زور دیا تاکہ بجٹ کی تیار ی بروقت ،موثر طور پر اور جامع انداز میں مکمل کی جاسکے۔انہوں نے متعلقہ حکام پر زور دیاکہ بجٹ تیاری پر مستعدی سے کام کریں تاکہ بروقت بجٹ کی تیاری کو ممکن بنایا جا سکے۔ (و خ )متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.