کینسرکی تکلیف کوسمجھتاہوں،والد،والدہ کاانتقال کینسرسے ہوا،وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 11 فروری 2017 16:39

کینسرکی تکلیف کوسمجھتاہوں،والد،والدہ کاانتقال کینسرسے ہوا،وزیراعلیٰ ..

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 فروری2017ء) : وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے کہاہے کہ میرے والداور والدہ کاانتقال کینسرکی بیماری سے ہوا،میں کینسرکی تکلیف کوسمجھتاہوں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کرن ہسپتال کے دورہ کے موقعہ پرگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کینسربڑاتکلیف دہ مرض ہے۔ میں کینسرکی تکلیف کوسمجھتاہوں۔ انہوں نے کہا کہ میرے والداور والدہ کاانتقال کینسرکی بیماری سے ہوا۔ اس موقعہ پروزیراعلیٰ سندھ نے مریضوں کی عیادت بھی کی۔

متعلقہ عنوان :