انتخابات فکس کرنے والے نجم سیٹھی کی جانب سے میچ فکسرز کے خلاف کارروائی مضحکہ خیز ہے ،ْعمران خان
الیکشن میں فکسنگ کرنا میچ فکسنگ سے بڑا جرم ہے اور جمہوریت کیلئے زیادہ خطرناک عمل ہے ،ْرد عمل
ہفتہ 11 فروری 2017 14:35
(جاری ہے)
پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں شرجیل خان، محمد عرفان اور خالد لطیف کو اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر معطل کئے جانے اور پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی کے میچ فکسرز کے خلاف بیان کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات میں فکسنگ کرنے والے نجم سیٹھی کا میچ فکسرز کے خلاف بیان اور کارروائی مضحکہ خیز ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہاکہ یہ ایک مذاق ہے کہ انتخابات کو فکس کرنے والا نجم سیٹھی پی ایس ایل میں جواریوں کے ساتھ بات چیت کرنے والے کھلاڑیوں کے خلاف کارووائی کررہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ الیکشن میں فکسنگ کرنا میچ فکسنگ سے بڑا جرم ہے اور جمہوریت کیلئے زیادہ خطرناک عمل ہے۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.