مجھے سندھ اور کراچی کی معاشی حالت بہتر کرنے کیلئے گورنر لگایا گیا، پاکستان کا پہلے 40سال کا گروتھ ریٹ زبردست تھا پھر جونہی کراچی کے حالات خراب ہونے شروع ہوئے تو گروتھ ریٹ اچانک سے گرنے لگ گیا
گورنر سندھ محمد زبیر عمر کانجی ٹی وی کو انٹرویو
جمعہ 10 فروری 2017 23:31
(جاری ہے)
گورنر سندھ نے کہا کہ میرا سب سے اہم مقصد کراچی کو معاشی لحاظ سے اوپر لانا ہے اور مضبوط بنانا ہے ، عوام کو معاشی طور پر سندھ کو وزیراعلیٰ بہت اچھا ملا ہے ، مراد علی شاہ کی شکل میں وہ بہت ہی قابل آدمی ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں گورنر سندھ نے کہا کہ میرے خیال میں مجھے سندھ اور کراچی کی معاشی حالت بہتر کرنے کیلئے گورنر لگایا گیا ہے ، پاکستان کا پہلے 40سال کا گروتھ ریٹ زبردست تھا پھر جونہی کراچی کے حالات خراب ہونے شروع ہوئے تو گروتھ ریٹ اچانک سے گرنے لگ گیا۔انہوں نے کہا کہ ہم ایم کیو ایم اور پی پی کے ساتھ مل کر صوبے کی بہتری کیلئے کام کرنا چاہتے تھے ، ایم کیو ایم لندن کو خود لندن میں ہی رجسٹرڈ کروانا چاہیے کیونکہ وہ سب لوگ لندن میں ہی رہتے ہیں ، کراچی میں امن لانے کیلئے رینجرز کا کردار بہت اہم ہے۔ محمد زبیر نے کہا کہ ایپکس کمیٹی کی بہت اہمیت ہے جس میں تمام سٹیک ہولڈرز مل کر بیٹھے ہیں اور کام کا جائزہ لیتے ہیں ، میں تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ ساتھ سٹوڈنٹس سے بھی رابطے میں رہنا چاہتا ہوں۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.