دکی میں تیز رفتار الٹنے سے 6افراد زخمی ہوگئے

جمعہ 10 فروری 2017 23:29

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 فروری2017ء) دکی میں تیز رفتار الٹنے سے 6افراد زخمی ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق جمعہ کو دکی کے علاقے میختر میں تیز رفتار کار بریک فیل ہونے کی وجہ سے الٹ گئی جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہوگئے ،لیویز نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں ایک کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔مزید کاروائی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :