صدر ممنون حسین نے سینیٹ کا اجلاس 13فروری کوطلب کر لیا

جمعہ 10 فروری 2017 22:52

صدر  ممنون حسین نے سینیٹ کا اجلاس 13فروری  کوطلب کر لیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 فروری2017ء) صدر مملکت ممنون حسین نے سینیٹ کا اجلاس 13فروری بروز پیر سہ پہر3بجے طلب کر لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق صدر مملک ممنون حسین نے آئین کے آرٹیکل54 کی شق1کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے سینیٹ کا اجلاس 13فروری بروز پیر سہ پہر3بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کر لیا۔(رڈ)

متعلقہ عنوان :