سی پیک شروع ہونے سے پاکستان کی جغرافیائی اہمیت بڑھ گئی ہے۔وزیر اعظم نوازشریف

Mian Nadeem میاں محمد ندیم جمعہ 10 فروری 2017 21:43

سی پیک شروع ہونے سے پاکستان کی جغرافیائی اہمیت بڑھ گئی ہے۔وزیر اعظم ..

ا سلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔10 فروری۔2017ء) وزیر اعظم نوازشریف نے کہا کہ سی پیک شروع ہونے سے پاکستان کی جغرافیائی اہمیت بڑھ گئی ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم نے پاک بحریہ کی کثیرالملکی امن مشقوں پراپنے پیغام میں کہا کہ خوشی ہے کہ مشرق اورمغرب سے بحری افواج ایک پلیٹ فارم پراکٹھی ہوئیں، سی پیک پورے خطے کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگا۔انہوں نے مشقوں میں سمندرپارسےشرکت کرنےوالوں کاگرمجوشی سے خیر مقدم کرتےہیں،خوشی ہے امن مشقوں کےذریعےپاک بحریہ میری ٹائم کے شعبے میں پل کاکردار اداکرے گی۔