بھارتی حکام نے 1.3 کلو گرام وزنی کوکین کے 90 کیپسولز نگلنے والے نائیجیرین باشندے کو گرفتار کر لیا
جمعہ 10 فروری 2017 16:51
(جاری ہے)
جمعہ کو بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اوکونکووہایم ٹونی عدیس اباباسے نئی دہلی کے اندرا گاندھی ایئر پورٹ پر ٹورسٹ ویزے پر پہنچاتھا تاہم نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے حکام نے اسے اپنے زیرانتظام ہسپتال میں داخل کر دیا جہاں اس نے میڈیکل مداخل دیئے جانے کے بعد دو روز کے دوران کو کین بھرے 90 کیپسولز اگل دیئے جن کا وزن 1.3 کلوگرام ہے ۔
ملزم نے بھارتی حکام کو بتایا کہ یہ کیپسولز اس نے عدیس ابابا آنے سے بھی پہلے لاگوس کے ایک ریسٹ ہائوس میں نگلے تھے ۔ ٹونی نے یہ کیپسول نئی دہلی میں موجود اپنے ساتھی کے حوالے کرناتھے جس کی تلاش کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ دہلی میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو کی طرف سے ایک ماہ کے دوران کوکین پکڑنے کا یہ چوتھا کیس ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.