وزیراعظم محمد نواز شریف سے بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک اور وفاقی وزیر بندرگاہیں و جہاز رانی میر حاصل بزنجو کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں سے متعلق امور پر بات چیت

جمعہ 10 فروری 2017 12:22

وزیراعظم محمد نواز شریف سے بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 فروری2017ء) وزیراعظم محمد نواز شریف سے بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک اور وفاقی وزیر بندرگاہیں و جہاز رانی میر حاصل بزنجو نے جمعہ کو ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ایوان وزیراعظم کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں قومی سیاست اور بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی۔