برطانوی بلے باز سیم بلنگز کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

muhammad ali محمد علی جمعہ 10 فروری 2017 01:12

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار9فروری۔2017ء) برطانوی بلے باز سیم بلنگز کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔

(جاری ہے)

پاکستا ن سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے سیم بلنگز مذکورہ ویڈیو میں کالے رنگ کا شلوا ر قمیض کر کسی گانے پر جھومتے نظر آرہے ہیں ،شائقین کرکٹ کی جانب سے سیم بلنگز کے اس نئے روپ کو بہت پسند کیا جارہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :