پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں مشہور ہونے والا ٹرک دوسرے ایڈیشن میں بھی واپس آگیا

جمعہ 10 فروری 2017 00:02

پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں مشہور ہونے والا ٹرک دوسرے ایڈیشن ..

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار9فروری۔2017ء) پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں مشہور ہونے والا ٹرک دوسرے ایڈیشن میں بھی واپس آگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں ملک کے طول و عرض میں چلنے والا ٹرک ایک با ر پھر واپس آگیا ہے جسے شائقین کرکٹ کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے،رواں سیزن اس ٹرک نے پشاور زلمی کے کیپر کامران اکمل کی نصف سنچری کیساتھ انٹری ماری ہے ۔