چمن ،ایف سی حکام اور ٹرانسپورٹ نمائندوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ،(آج) سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معمول کے مطابق افغانستان روانہ ہوگی

جمعرات 9 فروری 2017 23:10

چمن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 فروری2017ء) ایف سی حکام اور ٹرانسپورٹ نمائندوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ،(آج) سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معمول کے مطابق افغانستان روانہ ہوگی ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایف سی حکام اور ٹرانسپورٹ نمائندوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، کنٹینرز کا وزن پرانے کانٹوں سے کسٹم اصولوں کے مطابق ہوگا ،آج سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معمول کے مطابق افغانستان روانہ ہوگی۔