مشیر قومی سلامتی جنرل (ر) ناصر جنجوعہ کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی عمل درآمدی کمیٹی کا اجلاس ، ایڈیشنل سیکرٹری قانون نے بریفنگ دی اورصوبوں نے کرمنل جسٹس سسٹم پر اعتراضات پیش کئے
جمعرات 9 فروری 2017 23:10
(جاری ہے)
جمعرات کو نیشنل ایکشن پلان کی عمل درآمدی کمیٹی کا تیسرا اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل سیکرٹری قانون نے بریفنگ دی کہ بوسیدہ قوانین میں بہتری کا بل پاس کیا جا چکا ہے اور بل کو نئی ترامیم کے ساتھ پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد صدر کو بجھوا دیا گیا ۔
صوبوں نے اجلاس میں کرمنل جسٹس سسٹم پر اعتراضات پیش کئے ۔اجلاس میں ناصر جنجوعہ نے کہا کہ نیپ پر میکنزم کے ذریعے عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے ۔ صوبوں میں نیپ پر عمل درآمد سے صورتحال میں بہتری آئی ،نیشنل ایکشن پلان پر مزید موثر انداز میں عمل درآمد سے مزید بہتری ہوسکتی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.