بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئر پرسن ماروی میمن 11 فروری کو دورے پر جیکب آباد پہنچیںگی

جمعرات 9 فروری 2017 23:00

سکھر۔ 9فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 فروری2017ء) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئر پرسن، وزیر مملکت ماروی میمن قومی سماجی اقتصادی رجسٹری (NSER) ایڈیشن کے سلسلے میں ہفتہ 11 فروری کو ایک روزہ دورے پر جیکب آباد پہنچ رہی ہیں، جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وہ سینٹ جان گرامر اسکول اور کالج جیکب آباد میں بی آئی ایس پی کے سلسلے میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کریں گی۔.

متعلقہ عنوان :