دو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی تعیناتی کے احکامات جاری

جمعہ 10 فروری 2017 00:01

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 فروری2017ء) لاہور ہائیکورٹ نے تقرری کے منتظرترقی پانے والے دو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی تعیناتی کے احکامات جاری کردیئی.ایک جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جزیلا اسلم کو ڈیپوٹیشن پر ڈائریکٹر پنجاب جوڈیشل اکیڈمی اور نظر حسین کو بطور او ایس ڈی سیشن کورٹ لاہور تعینات کیا گیا ہے�

(جاری ہے)