اسسٹنٹ کمشنرز کامردم شماری کے تربیتی مراکز کا دورہ،

جمعرات 9 فروری 2017 23:58

لاہور۔9 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 فروری2017ء)ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز نے اپنے علاقوں میں مو جود مردم شماری کے تربیتی مراکز کا دورہ کیا اور وہاں پر ملا زمین کو مردم شماری کے حوالے سے دی جانے والی ٹریننگ کا جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

اے سی ما ڈل ٹا ئون اور اے سی رائے ونڈ نے اس ضمن میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول آرتیاں رائے ونڈ اور شہدا کے اے پی ایس ما ڈل سکول کے بالترتیب دورے کیے۔ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید نے کہا ہے کہ مردم شماری کے حوالے سے ٹریننگ بھر پور طریقے سے جا ری ہے اور ملازمین اس میں بھر پور انداز سے حصہ لے رہے ہیں۔