اولیو ڈیویلپمنٹ گروپ کی شعبہ زیتون کے فروغ کیلئے معاونت
چکوال میں اولیو ریسرچ سنٹر کے قیام کیلئے یو ایس ایڈ (PEEP) اورباری کا اشتراک
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 9 فروری 2017 20:56
چکوال(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 فروری2017ء) : آج یو ایس ایڈ نے بارانی زرعی تحقیقاتی ادارے کے ساتھ اولیو ریسرچ سنٹر کے قیام کیلئے ایک مفاہمتی یادداشت اور پرائیویٹ سیکٹر کی طرف سے زیتون کے شعبہ میں سرمایہ کاری کے فروغ اور تحقیق کیلئے اولیو فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے۔ یہ تقریب باری چکوال میں اولیو ڈیویلپمنٹ گروپ کی پانچویں میٹنگ کی موقع پر منعقد کی گئی۔
سیکرٹری محکمہ زراعت محمد محمود ،صوبائی ڈائریکٹر یو ایس ایڈلاہور ایلیسن میک فارلینڈاور زیتون کے شعبے سے متعلق دیگر شخصیات اس موقع پر موجود تھیں۔اولیو ڈیویلپمنٹ گروپ کی میٹنگ سے خطاب کے دوران ایلیسن میک فارلینڈ نے کہا کہ یہ گروپ پنجاب میں زیتون کے شعبے کی ترقی کیلئے مربوط نقطہء نظر، فیصلہ سازی ، نئی اصلاحات ، سرمایہ کاری کے فروغ اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے کوشش کرے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.