پی آئی اے کی اسلام آباد سے برمنگھم جانے والی پرواز PK 791 کی برلن میں ہنگامی لینڈنگ

جمعرات 9 فروری 2017 23:35

پی آئی اے کی اسلام آباد سے برمنگھم جانے والی پرواز PK 791  کی برلن میں ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 فروری2017ء) پی آئی اے کی اسلام آباد سے برمنگھم جانے والی پرواز PK 791 نے جرمنی کے شہر برلن میں ہنگامی لینڈنگ کی۔

(جاری ہے)

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پرواز کو ایک خاتون مسافر کی طبیعت اچانک خراب ہونے کی وجہ سے برلن اتارا گیا ہے۔ پرواز کی لینڈنگ کے بعد خاتون مسافر کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پرواز ضروری کارروائی مکمل ہونے کے بعد برمنگھم کیلئے روانہ ہو جائے گی۔

متعلقہ عنوان :