پی آئی اے کی اسلام آباد سے برمنگھم جانے والی پرواز پی کے791 میں ہنگامی صورتحال، پرواز کو برلن کی طرف موڑ دیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 9 فروری 2017 20:07

برلن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 فروری2017ء) پی آئی اے کی اسلام آباد سے برمنگھم جانے والی پرواز پی کے791 میں ہنگامی صورتحال کے بعد پرواز کو برلن کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی اسلام آباد سے برمنگھم جانے والی پرواز پی کے791 میں ہنگامی صورتحال پیدا ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ ہنگامی صورتحال کے باعث پرواز کو جرمنی کے شہر برلن کی جانب موڑ دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :