دوران کار لائنوں پر جان بحق ہونے والے پسکواہلکاروںکے بچوں کی پسکو میں تعیناتی

جمعرات 9 فروری 2017 22:57

دوران کار لائنوں پر جان بحق ہونے والے پسکواہلکاروںکے بچوں کی پسکو میں ..
پشاور۔09 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 فروری2017ء) دوران کار لائنوں پر جان بحق ہونے والے پسکواہلکاروںکے بچوں کی پسکو میں تعیناتی کی گئی ہے ․اس سلسلے میں ارشدعلی ولد ہنرگل کو اے ایل ایم سوات سرکل ,فہم اللہ ولد علی مرجان کو اے ایل ایم بنوں سرکل,محمدشعیب خان ولد محمداسماعیل کو اکاؤنٹس اسسٹنٹ فنانس آفس پسکوہیڈکوارٹرز تعینات کیا گیا ہے ․چیف ایگزیکٹو پسکو انوارالحق یوسف زئی نے نئے تعینات ہونے والے اہلکاروں کو ملازمت ملنے پر مبارکباد پیش کی ہے اور ان کو محنت اورلگن سے کام کرنے کی تلقین کی ہے ․

متعلقہ عنوان :