لاہور،عدالتی بیلف کا چھاپہ ، پولیس کی حراسست میں 11سالہ بچہ برآمد

جمعرات 9 فروری 2017 16:46

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 فروری2017ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیف اللہ کی جانب سے مقرر کیے گئے عدالتی بیلف نے پولیس چوکی نیاز بیگ میں چھاپہ مار کرگزشتہ17روز سے پولیس کی غیر قانونی حراسست میں ایک 11سالہ بچے شان علی کو برآمد کرکے عداللت میں پیش کردیا ہے جس پر عدالت نے شان علی کو چھوڑنے کا حکم دیتے ہوئے پولیس کے خلاف فیصلہ محفوظ کرلیا ہے شان علی کو پولیس نے سترا روز قبل راہ چلتے موٹرسائیکل چوری کے شبہ میں حراست میں لے رکھا تھا پولیس شان علی کی دہائی کے عوض اس کی نانیسے پیسوں کا مطالبہ کرتی رہی

متعلقہ عنوان :