گورنمنٹ سکولوں میں ڈیوٹیوں سے غیر حاضر اساتذہ کو نوٹسز جاری
تازہ ترین : 1

گورنمنٹ سکولوں میں ڈیوٹیوں سے غیر حاضر اساتذہ کو نوٹسز جاری

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 فروری2017ء) پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں ڈیوٹیوں سے مسلسل غیر حاضر رہنے والے سینکڑوں اساتذہ کو اظہار وجوہ کے نوٹسز جاری کردئیے گئے ہیں اور ان سے پندرہ روز میں جواب طلب کرلیا ہے ان اساتذہغ کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ بغیر کسی اطلاع کے اپنی ڈیوٹیوں سے مسلسل غیر حاضر ہیں مگر تنخواہیں وصول کررہے ہیں جن میں خواتین بھی شامل ہیں
وقت اشاعت : 09/02/2017 - 16:46:06

اپنی رائے کا اظہار کریں