سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی سماعت کیلئے15فروری تاریخ مقررکردی ہے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 9 فروری 2017 16:15

سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی سماعت کیلئے15فروری تاریخ مقررکردی ہے

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 فروری2017ء) :سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت15 فروری کوہوگی،جسٹس عظمت سعید کی علالت کے باعث کیس کی سماعت ملتوی کی گئی تھی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاناما کیس کی سماعت کیلئے تاریخ مقررکردی ہے۔ جس کے تحت کسی کی سماعت 15فروری بروزمنگل ہوگی۔