گیارہ ستمبر کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمدکا اوباما کے نام خط، حملوں کو امریکی خارجہ پالیسی کا نتیجہ قرار دیدیا
گیارہ ستمبر کو یہ ہم نہیں تھے جنہوں نے جنگ شروع کی بلکہ یہ تم اور ہمارے ملک میں تمہارے ڈکٹیٹرز تھے، امریکا کے ہاتھ غزہ میں مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں خالد شیخ محمد نے 18 صفحات پر مبنی خط میں اوباما کو ظالم اور جارح ملک کا رہنما اور سانپ کا سر قرار دیا
جمعرات 9 فروری 2017 13:24
(جاری ہے)
اس خط پر آٹھ جنوری 2015 کی تاریخ درج ہے جب کہ یہ خط باراک اوباما کی مدتِ صدارت کی تکمیل سے کچھ روز قبل وائٹ ہائو س پہنچا۔ اس خط میں لکھا گیا ہے، گیارہ ستمبر کو یہ ہم نہیں تھے، جنہوں نے جنگ شروع کی بلکہ یہ تم اور ہمارے ملک میں تمہارے ڈکٹیٹرز تھے۔ اس خط میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکا کے ہاتھ غزہ میں مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ اس خط کی ایک نقل وکیل صفائی ڈیوڈ نیوین نے جاری کی ہے تاہم یہ خط فی الحال امریکی فوج کی گوانتانامو کی سماعتوں سے متعلق ویب سائٹ پر شائع نہیں کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.