خیبرایجنسی ، فائرنگ سے امن لشکرکاکمانڈرشیرخان جاں بحق

بدھ 8 فروری 2017 23:10

خیبرایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 فروری2017ء) خیبرایجنسی کے علاقے لالہ چینرمیں فائرنگ سے امن لشکرکاکمانڈرشیرخان جاں بحق ہوگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق لالہ چینرکے علاقے میں نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے امن لشکرکے کمانڈرشیرخان کوقتل کردیا۔(یاسرعباسی)