سیالکوٹ ،نجی ائیر لائن کے ایمرجنسی بٹن کو دبانے والے مسافر کو حراست میں لے لیاگیا

بدھ 8 فروری 2017 22:50

سیالکوٹ ،نجی ائیر لائن کے ایمرجنسی بٹن کو دبانے والے مسافر کو حراست ..

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 فروری2017ء)نجی ائیر لائن کے ایمرجنسی بٹن کو دبانے والے مسافر کو حراست میں لے لیاگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گلف ائیر لائن کی بحرین سے سیالکوٹ آنے والی فلائٹ جی ایف 768پر سوار مسافر حسنین ظفر نے ایمرجنسی بٹن دبا دیا اور فوم پر اتر گیا جس کی بناء پر پائلٹ نے جہاد کو ایمرجنسی طور پر لاہور ائیر پورٹ پر اتار لیا جہاں پر ائیر پور ٹ حکام نے مسافر کو حراست میں لے لیا اور طیارہ اپنی منظر کی جانب روانہ ہوگیا۔