عبدالغفور کرد ایس پی کچھی /بولان تعینات

بدھ 8 فروری 2017 22:30

کوئٹہ۔08 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 فروری2017ء) سینٹرل پولیس آفس بلوچستان کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سے تعیناتی کے منتظر عبدالغفور کرد ( ایس پی /پی ایس18-) کو ایس پی کچھی /بولان تعینات کیا کیاگیا ہے جبکہ ان کے پیشرو ڈاکٹر زاہد اللہ ( پی ایس پی /بی ایس18-) کو ایس ایس پی انویسٹی گیشنز کوئٹہ تعینات کیاگیا ہے۔