بلوچستان ہائی کورٹ کااعلامیہ

بدھ 8 فروری 2017 22:30

کوئٹہ۔08 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 فروری2017ء) بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق مراد علی بلوچ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ اللہ یار کو بحیثیت جج بینکنگ کورٹ کوئٹہ نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کے پیش نظر ان کی موجودہ ذمہ داری سے فوری طور پر فارغ کردیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :