بولان ،دوگروپوں میں تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،4 افراد زخمی

بدھ 8 فروری 2017 22:20

کوئٹہ۔08 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 فروری2017ء) بولان کے علاقے حاجی شہردوگروپوں میں تصادم کے نتیجے میںایک شخص قتل 4 زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق بدھ کو بولان کے علاقے حاجی شہرمیں شاہوانی دوگروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں عبداللہ نامی شخص موقع پرہی جاں بحق جبکہغلام قادر ،نذیر،منظور ،عبدالفتاح زخمی ہوگئے۔لیویز اطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ کرلاش اورزخمیوں کوفوری طورمقامی ہسپتال منتقل کردیاجہاں انہیں طبی امدادی جارہی ہے۔ لیویز مزید اس سلسلے میں تفتیش کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :