گورنر سندھ صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے

بدھ 8 فروری 2017 23:49

گورنر سندھ صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 فروری2017ء) گورنر سندھ محمد زبیر عمر بدھ کو اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وہ اسلام آباد میں صدر مملکت اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق گورنر سندھ وزیراعظم کو سندھ بالخصوص کراچی میں امن وامان کی صورت حال پر بریفنگ دیں گے۔

متعلقہ عنوان :