لاہور کے کلمہ چوک سے ڈائیوو بس سروس کا ٹرمینل 31 مارچ سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی بدھ 8 فروری 2017 20:52

لاہور کے کلمہ چوک سے ڈائیوو بس سروس کا ٹرمینل 31 مارچ سے مکمل طور پر بند ..

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 فروری2017ء) لاہور کے کلمہ چوک سے ڈائیوو بس سروس کا ٹرمینل 31 مارچ سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی بس سروس ڈائیوو کا لاہور شہر کے علاقے کلمہ چوک میں واقع ٹرمینل کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

کلمہ چوک ٹرمینل 31 مارچ سے مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا۔ ڈائیوو بس سروس کا نیا ٹرمینل ٹھوکر نیاز بیگ پر تعمیر کیا جا رہا ہے۔ 31 مارچ سے ٹھوکر نیاز بیگ ٹرمینل پر ڈائیوو کے تمام آپریشنز منتقل کر دیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :