12 اکتوبر 1999 میں نواز شریف کو گولی مار دینے پر غور کیا جا رہا تھا: ڈاکٹر شاہد مسعود کا انکشاف

muhammad ali محمد علی بدھ 8 فروری 2017 20:43

12 اکتوبر 1999 میں نواز شریف کو گولی مار دینے پر غور کیا جا رہا تھا: ڈاکٹر ..

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 فروری2017ء) ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ 12 اکتوبر 1999 میں نواز شریف کو گولی مار دینے پر غور کیا جا رہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے وزیراعظم نواز شریف کے حوالے سے ایک تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ 12 اکتوبر 1999 میں جب مسلم لیگ ن کی حکومت برطرف کی گئی تو اس وقت نواز شریف کی زندگی کو شدید خطرات لاحق تھے۔

کچھ لوگ اس وقت اس بات پر غور کر رہے تھے کہ نواز شریف کو گولی مار دی جائے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کیا انکشافات کیے ہیں؟ ملاحظہ کیجیے:

متعلقہ عنوان :