عالمی بینک کی سینئر ڈائریکٹر کل جامعہ کراچی میں خطاب کریں گی

بدھ 8 فروری 2017 22:44

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 فروری2017ء) عالمی بینک کی سینئر ڈائریکٹر (جینڈر) کیرین گراون جمعرات09 فروری کوتحقیقی مرکز برائے اطلاقی معاشیات، جامعہ کراچی میں بوقت 2 بجے ’’عالمی اور علاقائی سطح پر صنفی مسائل اورپاکستان میں ان مسائل کی مطابقت‘‘ کے موضوع پر لیکچر دیں گی۔

(جاری ہے)

اس سیمینار کا انعقاد تحقیقی مرکز برائے اطلاقی معاشیات جامعہ کراچی کے تحت کیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :