بیرسٹر سلطان پانچ روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے، ابو ظہبی ایئر پورٹ پر شاندار استقبال
دنیا بھر میں آباد کشمیری مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کو بے نقاب کرنے کیلئے کردار ادا کریں، صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر
بدھ 8 فروری 2017 22:41
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انھوں نے آج یہاں ابوظہبی ائیرپور پر آمد کے بعد اپنے استقبال کے لئے آنے والوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا ابوظہبی سے دبئی جگہ جگہ زبردست استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر انھوں نے کہا کہ 10 فروری کو دبئی کے تاریخی جلسے میں پاکستان اور آزاد کشمیر کی سیاست پر اپنے خیالات کا اظہار کرونگا۔
میں یو اے ای کے عوام کا شکر گزار ہوں کہ انھوں نے میرا اتنا شاندار استقبال کیا۔دریں اثناء بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی10 فروری کو دبئی جلسہ کی تیاریوں اور کامیابی کے سلسلے میں پی ٹی آئی کشمیر کے رہنمائوںاور کارکنوں کا ایک وفددبئی پہنچ گیا ہے جس میں پی ٹی آئی کشمیر کے سیکریٹری خزانہ چوہدری اخلاق،سابق وزیر چوہدری رفیق نیر، سابق امیدوار برائے ممبر کشمیر کونسل ڈاکٹر انصر ابدالی، سابق ممبر اسمبلی چوہدری مقبول احمد، دربار عالیہ کھڑی شریف کے سجادہ نشین و پی ٹی آئی کشمیر علماء مشائخ بورڈ کے چئیرمین میاں عمر بخش،سردار رزاق آف سہنسہ،عدیل میر، سابق امید وار اسمبلی چوہدری شوکت فرید، زاہد ہاشمی، سردار مرتضی بانڈی عباسپور،جبکہ برطانیہ پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی رہنماء ضیاء گورسی،پولینڈ سے چوہدری شبیر،پی ٹی آئی کشمیر گلف کے صدر سردار ندیم آزاد،سابق ڈی جی کشمیر سیل ندیم قاسمی اور پی ٹی آئی یوتھ ، آئی ٹی ایف سمیت دیگر عہدیداران دیگر شامل ہیں جبکہ پاکستان و آزاد کشمیر سمیت مشرق وسطی ،برطانیہ اور یورپ کے دیگر ممالک سے بھی لوگ دبئی پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔دبئی کے جلسے کے لئے زبردست جوش و خروش پایا جاتا ہے اور اس جلسے کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.