وزیر اعظم کی ہدایت پر 25 میٹرک ٹن چاول سری لنکا روانہ

بدھ 8 فروری 2017 22:04

وزیر اعظم کی ہدایت پر 25 میٹرک ٹن چاول سری لنکا روانہ
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 فروری2017ء) وزیر اعظم کی ہدایت پر 25 میٹرک ٹن چاول سری لنکا روانہ کر دئیے گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم نے سری لنکن حکومت اور عوام کیلئے تمام ضروری امداد کی ہدایت کی۔

(جاری ہے)

جس کے تحت 25 میٹرک ٹن چاول سری لنکا روانہ کر دئیے گئے ہیں۔ مشکل کی گھڑی میں سری لنکن بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ …(رانا)

متعلقہ عنوان :