ٹریفک پولیس نےٹریفک جام کاذمہ دارپنجاب پولیس کوقراردے دیا

پنجاب پولیس جگہ جگہ بیریئرلگاکرٹریفک میں خلل ڈال رہی ہے۔ڈی آئی جی ٹریفک کاپولیس حکام کوخط

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 8 فروری 2017 19:19

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 فروری2017ء) : ٹریفک پولیس نے ٹریفک جام کاذمہ دارپنجاب پولیس کوقراردے دیاہے،پنجاب پولیس جگہ جگہ بیریئرلگاکرٹریفک میں خلل ڈال رہی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک پولیس نے ڈی آئی جی آپریشنزپولیس کوخط لکھ دیاہے۔جس کے تحت ڈی آئی جی ٹریفک پولیس نے کہاہے کہ ٹریفک جام کے مسئلے کاڈویژنل ایس پیزکوٹریفک پولیس کے ساتھ مل کرکوئی حل نکالنا چاہیے۔

متعلقہ عنوان :