ایم کیوایم پاکستان کا17فروری کوحیدرآبادمیں عوامی طاقت کامظاہرہ کرنےکااعلان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 8 فروری 2017 19:00

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 فروری2017ء) : ایم کیوایم پاکستان 17فروری کوحیدرآبادمیں عوامی طاقت کامظاہرہ کرے گی۔اس بات کافیصلہ کنونیئرایم کیوایم پاکستان فاروق ستارکی زیرصدارت پارٹی اجلاس میں کیاگیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اجلاس میں حیدرآبادمیں جلسے کی تیاریوں کاجائزہ بھی لیاگیا۔ایم کیوایم پاکستان 17فروری کوحیدرآبادپکا قلعہ گراؤنڈ میں عوامی جلسے کاانعقاد کرے گی۔