حیات محمدخان شیرپائو نے سیاسی شعور بیدار کیا،سکندر حیات شیرپائو
بدھ 8 فروری 2017 20:16
(جاری ہے)
اس موقع پر شہیدکے ایصال ثواب کیلئے ختم القران کا اہتمام بھی کیاگیا تھا اور اجتماعی دعا کرائی گئی جس میں دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے شہید کے بہی خواہوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور انہیں خراج عقید ت پیش کیا ۔
واضح رہے کہ شہید حیات محمد خان شیرپاء ایک منجھے ہوئے سیاستدان اور اس صوبے کے نوجوان گورنر تھے جنہیں 8فروری1975کو پشاور یونیورسٹی میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران بم دھماکے میں شہید کیا گیا تاہم اُ ن کی پُر خلوص خدمت اور ولولہ انگیز سیاسی جذبے اور خدمات کی وجہ سے عوام انہیں یاد رکھے ہوئے ہیں اور ہر سال ان کی برسی پر ہزاروں کی تعداد میں شرکت کرکے ان سے عقیدت کا اظہار کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.