مری میں0۔2اورپسنی کےعلاقوں میں3۔5شدت کازلزلہ،لوگ خوف میں‌مبتلا ہوگئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 8 فروری 2017 16:13

مری میں0۔2اورپسنی کےعلاقوں میں3۔5شدت کازلزلہ،لوگ خوف میں‌مبتلا ہوگئے

پسنی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 فروری2017ء) : مری ،پسنی اورگردونواح‌میں‌زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کے باعث لوگوں‌میں خوف وحراس پھیل گیا۔

(جاری ہے)

لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئےاپنے گھروں اور دفاترزسے باہرسڑکوں‌پرنکل آئے۔ زلزلہ پیماء مرکزکے مطابق ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 2.0ریکارڈکی گئی ہے۔جبکہ زلزلے کامرکزمری سے 15کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔ جبکہ زلزلہ پیماکی جانب سے پسنی اور گردونواح میں زلزلے کی شدت3.5ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :