جولائی 2016 سے اب تک 4 مارکیٹنگ لائسنس دیے، اوگرا
6 ماہ میں21مارکیٹنگ نہیں پٹرول وڈیزل اسٹوریج کی تعمیرکے اجازت نامے دیے، ترجمان
بدھ 8 فروری 2017 13:07
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق حکومت پاکستان کی 2006 میں پالیسی کے مطابق نئی آئل مارکیٹنگ کمپنی کے لیے ایکویٹی کی حد 3 ارب اور سرمایہ کاری کی حد 6 ارب روپے مقرر کی گئی تھی جبکہ 2010میں ان قوانین میں تبدیلی کی گئی اور ایکویٹی کی حد 10کروڑ اور 3 سال میں 50 کروڑ کی سرمایہ کاری ضروری قرار دی گئی۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ اوگرا قوانین کے مطابق جب کمپنیاں تکنیکی معیار کے مطابق اپنی اسٹوریج تعمیر کر لیتی ہیں تو اس کے بعد انہیں مارکیٹنگ کی اجازت درکار ہوتی ہے، جولائی 2016 سے اب تک 4کمپنیوں کو مارکیٹنگ لائسنس جاری کیے گئے ہیں۔ جن میں پٹرو ویل پرائیویٹ لمیٹڈ، کیپلر پٹرولیم پرائیویٹ لمیٹڈ، زیڈ اینڈ ایم آئل پرائیویٹ لمیٹڈ اور آئوٹ ریچ پرائیویٹ لمیٹڈ شامل ہیں، ان کمپنیوں کو متعلقہ علاقوں تک مارکیٹنگ سرگرمیاں محدود رکھنے کا پابند کیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.