وزیراعظم کی گورنر پنجاب سے ملاقات، بھانجے کے انتقال پر تعزیت کی

بدھ 8 فروری 2017 11:43

وزیراعظم کی گورنر پنجاب  سے ملاقات، بھانجے کے انتقال پر تعزیت کی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 فروری2017ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ سے ملاقات کی‘ وزیراعظم نے گورنر کے بھانجے ملک الیاس رجوانہ کے انتقال پر تعزیت کی۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزیراعظم محمد نواز شریف نے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے گورنر کے بھانجے ملک الیاس رجوانہ کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔

متعلقہ عنوان :