11فروری کو چاند، 26فروری کو سورج گرہن ہو گا: ماہر فلکیات 🎧
چاند گرہن پاکستان میں دیکھا جا سکے گا جبکہ سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آ ئے گا
بدھ 8 فروری 2017 11:43
اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 فروری2017ء) ماہ فروری میں 2017 کا پہلا چاند گرہن اور پہلا سورج گرہن ہو گا، ماہر فلکیات کے مطابق رواں سال کے دوران دو چاند گرہن اور دوسورج گرہن ہوں گے جبکہ چاند گرہن پاکستان میں دیکھا جاسکے گا۔
(جاری ہے)
پہلا چاند گرہن 11 فروری بروز ہفتہ کو لگے گا جو 3بجکر 34منٹ پر شروع ہو گا اور 7 بجکر 53منٹ تک رہے گا، دوسرا چاند گرہن 7 اور 8 اگست بروز سوموار اور منگل کی درمیانی شب لگے گا۔ یہ گرہن 8 بجکر 50منٹ پر شروع ہوگا اور 1 بجکر 50منٹ تک رہے گا۔26فروری بروز اتوار کو سورج گرہن لگے گا جبکہ دوسرا سورج گرہن 21اگست بروز سوموار کو لگے گا۔ ماہر فلکیات کے مطابق دونوں چاند گرہن پاکستان میں دیکھے جا سکیں گے جبکہ سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.