شہکار عزیز ناظم اسلامی جمعیت طلبہ خیبرپختونخوا مقرر

بدھ 8 فروری 2017 11:36

پشاور۔08 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 فروری2017ء) اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبرپختونخوا کے اراکین سے استصواب کے بعد شہکار عزیز کو خیبرپختونخوا کا ناظم منتخب کیاہے سالانہ اجتماع اراکین گزشتہ روز منعقد ہوا جس میں کل اراکین نے کثرت رائے سے سیشن 2017-18ء کے لیے صہیب الدین کاکاخیل کو ناظم اعلیٰ جبکہ شہکار عزیز کو اسلامی جمعیت طلبہ خیبرپختونخوا کا ناظم منتخب کیا۔

متعلقہ عنوان :